the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر
ذرائع:

ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکہ کے سامنے ایک نئی پیشکش رکھی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن تہران کی شرائط تسلیم کرلیتا



ہے تو ایران محض دو دن یعنی 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے تیار ہے۔ ان کے مطابق اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک نے بھی اس سلسلے میں ایران کے پیش کردہ منصوبے کی حمایت کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.