the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سری نگر ، 24 جون (یو این آئی) پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایران کے عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے سری نگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا، سب سے پہلے ، میں ایرانی عوام کو سلام پیش کرتی ہوں کہ جس جذبے اور استقلال سے انہوں



نے اس جنگ کا سامنا کیا، اس نے امریکہ اور اسرائیل کو گٹھنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
انہوں نے مزید کہا، ”جب سے ٹرمپ اقتدار میں آئے ہیں، انہوں نے امریکی صدارت کے منصب کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ وہ خود نہیں جانتے کہ اگلا قدم ان کا کیا ہو گا یا وہ کیا کہنے والے ہیں۔ ایسے غیر سنجیدہ طرز عمل سے بین الا قوامی سیاست میں مزید عدم استحکام پیدا ہو رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.