: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تل ابیب،23 جون (ذرائع) پیر کو ایران نے جنوبی اسرائیل میں اشدود پر میزائلوں سے حملہ کیا۔ ایران نے اشدود میں پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا۔ اس حملے کے ذریعے ایران نے
اسرائیل میں بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایران نے اسرائیل کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ ایران نے پیر کو تقریباً 40 منٹ تک اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کیا۔