the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تهران، 18 اکتوبر (یو این آئی) غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ بمباری سے 500 فلسطینیوں کو شہید کرنے پر ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائل پر متعدد یا بندیاں عائد کی جائیں۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی



سی) میں شامل ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تیل کی فراہم معطل کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر متعد د پابندیاں عائد کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہ بیان کے مطابق اسپتال پر بمباری کرنے پر تمام مسلم ممالک اسرائیلی سفیروں کو فوری ملک بدر کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.