the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) سپریم کورٹ آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کے لئے راضی ہو گیا  چیف جسٹس ایس اے



بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے آج کہا کہ مسٹر چدمبرم کی اپیل پر منگل یا بدھ کے روز سماعت ہوگی ۔مسٹر چدمبرم نے اپنی ضمانت عرضی کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے ٹھکرائے جانے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.