: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی ) سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی کو 22 جنوری 2024 کو ایودھیا میں شری رام جنم بھومی میں عظیم الشان رام مندر کی "پران پرتیسٹھا" کے موقع پر مدعو
کیا گیا ہے وشو ہندو پریشد کے دہلی ریاستی صدر مسٹر kapil khanna اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ریاستی رابطہ سربراہ مسٹر چندر وادھوا نے بھگوان شری رام مندر کے "پران پرتیشتھا" کی تقریب میں شرکت کے لئے آج نئی دہلی میں مسٹر نقوی کو دعوت نامہ دیا۔