: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/21فروری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے' انویسٹرز سمٹ' کا افتتاح کرنے کے بعد اندرا گاندھی پرتیشٹھان کے کیمپس میں لگے کمپنیوں کے سٹال پر جا کر ان کا جائزہ لیا۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مودی کے ساتھ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، گورنر رام نايك، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی وزیر اور افسران بھی تھے۔ مسٹر مودی نے ماریشس کے سابق وزیر اعظم انیرودھ جگناتھ کے پاس جا کر کچھ دیر بات چیت بھی کی۔