: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 01 یکم اپریل (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو کہا کہ اگر ہندوستان میں مطلوب خالصتانی دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو کے قتل کی سازش متعلق تحقیقات میں کسی سرکاری اہلکار کے ملوث کا نتیجہ نکلتا ہے تو حکومت اس پر اپنی رائے پیش کرے گی آج یہاں بھارتیہ جنتا
پارٹی ( بی جے پی ) کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ڈاکٹر جے شنکر نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں کسی بھی سرکاری اہلکار کے ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کیونکہ اس میں ملک کے مفادات ہیں اور ملک کی سلامتی کا بھی معاملہ ہے۔