: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیڑ، 31 اکتوبر (یو این آئی) مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن پر جاری احتجاج کی وجہ سے بیڑ ضلع میں بدھ تک انٹرنیٹ خدمات بند کر دی گئی ہیں اتوار کی آدھی رات سے یہاں احتجاج نے پرتشدد شکل اختیار کر لی ہے
سرکاری اور نجی املاک کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے ضلع کلکٹر اور مجسٹریٹ دیپا مدھول منڈے نے پیر کی رات 8 بجے فوری طور پر کرفیو نافذ کر دیا ہے وزیر اعلیٰ کی ملاقات کے بعد ان پابندیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔