: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/13جنوری(ایجنسی)ہفتہ کے روز پیراڈئز گراؤنڈ پر تیسرے تلنگانہ انٹرنیشنل پتنگ فیسٹیول کا آغاز ہوا. اس تین روز میلے افتتاح نائب وزیر اعلی محمد محمود علی نے کیا اس
موقع پر وزیر سیاحت اظمیرا چندولال سیاحتی سیکرٹری برا وینکٹیشم، ، سیاحتی کمشنر سنیتا بھاگوت، ثقافتی ڈائریکٹر مامیدی ہری کرشنا اور تلنگانہ قانون سازی کونسل کے چیئرمین کے سوامی گوڈ موجود تھے.