the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نیویارک 27 دسمبر:- امریکہ کے نیویارک میں آئندہ برس ستمبر میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

ہندی سنگم فاؤنڈیشن کے سربراہ اشوک اوجھا نے یہاں یو این آئی کو فون پر دیئے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وزیر خارجہ سشما سوراج انڈین



قونصل خانہ میں ہونے والی اس کانفرنس کا افتتاح کر سکتی ہیں۔
ہندی زبان کو فروغ دینے کے لئے مختلف اقدامات اٹھانے والے جنرل قونصل سندیپ چکرورتی کانفرنس کے انعقاد کے سرپرست ہیں اور نیو جرسی میں سرگرم ثقافتی اور تعلیمی تنظیم کانفرنس کے شریک آرگنائزر ہونگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.