the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،19جولائی (ایجنسی) اپوزیشن کی طرف سے کسانوں کے مسائل اور دیگر مسائل کو اٹھانے اور حکومت سے ان مسائل کے حل کا مطالبہ کرتے ہوئے کی گئی نعرے بازی کی وجہ سے لوک سبھا میں آج ہنگامے کی صورت حال پیدا ہو گئی جس کی وجہ سے کارروائی شروع ہونے کے دو منٹ بعد ہی دوپہر 12 بجے تک کے لئے ملتوی کر دی گئی. اس کی وجہ سے آج مانسون سیشن کے دوسرے دن بھی ایوان میں وقفہ سوالات



نہیں ہو سکا.

ح ایوان کے اجلاس شروع ہونے پر وقفہ سوالات کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس، ترنمول کانگریس، بائیں پارٹی، راشٹریہ جنتا دل اور کئی دیگر جماعتوں کے رکن صدر کے آسن کے سامنے آگئے. یہ رکن حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے. پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے اپوزیشن ارکان کو پرسکون کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ارکان کی طرف سے اٹھائے گئے تمام مسائل کا جواب دینے کے لئے تیار ہے لیکن وہ ایوان کو چلانے تو دیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.