the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،24 ڈسمبر (اعتماد) مسافروں کی حفاظت کے لئے جی پی ایس سسٹم کے ساتھ بسوں میں پہلی بار ٹوائلٹ سہولت کے ساتھ انٹرسٹی اسمارٹ بس سرویس شروع کی جائے گی- اس بس میں سفر کرنے کے لیے آن لائن پر بکنگ کرنی ہوگی-
انٹرسٹی اسمارٹ بس کے چیف بزنس آفیسر سوپنیل ترپاٹھی نے بتایا



کہ آن لائن پر بس بک کرنے کے باوجود مسافرین کو گھنٹے سڑک پر انکا انتظار کرنے پڑتا ہے- اسی بات کو نظر میں رکھتے ہوئے انٹرسٹی اسمارٹ بس سرویس میں مسافروں کے لیے کوکٹ پلی، گچی باؤلی جیسے علاقوں میں ماڈرن اے سی روٹس کی سہولت کی گئی ہے اور مسافروں کو ہوائی جہاز جیسی خدمات مہیا کرائی جائے گی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.