: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 مئی (یو این آئی) حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر تین کمار ڈیکا کو ایک سال کی توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے 1988 بیچ کے انڈین پولیس سروس کے افسر مسٹر ڈیکا کی میعاد 30 جون کو ختم ہو رہی تھی وزارت پبلک پرسنل نے منگل کو
کہا کہ مرکزی کابینہ کی (A اے) تقرری کمیٹی نے آل انڈیا سروسز رولز 1958 اور مذکورہ ایکٹ کے قاعدہ 16 میں نرمی کرتے ہوئے مسٹر ڈیکا کی بطور ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیور و 30 جون سے ایک سال کی مدت کے لیے یا اگلے احکامات تک ، جو بھی پہلے ہو ، توسیع کی منظوری دی ہے۔