: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26 اکتوبر(یواین آئی) اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کے ترنگے کے سلسلے میں دئے گئے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترنگے کی توہین بالکل بھی برداشت نہیں ہے۔
مسٹر جاوڈیکر نے پیر کو ٹویٹ کرکے
کہا،’’ترنگا ہندوستان کی شان ہے،ترنگا ہندوستان کی پہچان ہے۔‘‘
واضح رہے کہ محترمہ مفتی نے اپنی رہائی کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ جموں و کشمیر کے علاوہ دوسرا کوئی پرچم نہیں اٹھائیں گی۔انہوں نے کہا تھا کہ جس وقت جموں و کشمیر کا پرچم واپس آئے گا،اس دن وہ ترنگے کو بھی اٹھالیں گی۔