the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد یکم جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزرا اندر کرن ریڈی اور سرینواس ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ تمام انتظامات کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنائے کے بونال تہوار بڑے پیمانے پر منایا گیا جس سے تلنگانہ کی تہذیب اور روایات کا



عکاسی ہو۔ وزراء نے بونال تہوار کے انتظامات کے سلسلہ میں سکریٹریٹ میں جائزہ اجلاس منعقد کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے بونال تہوار کے لئے جاریہ سال 15 کروڑ روپے الاٹ کئے ہیں اور 26 منادر کو حکومت کی طرف سے ریشم کے کپڑے پیش کر کے لئے تمام انتظامات کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.