the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد16جون(یواین آئی)شہر حیدرآباد کی مشہور گوکل چاٹ بھنڈارمیں کورونا کا مثبت معاملہ درج کیاگیا۔
مصروف ترین علاقہ کوٹھی میں قائم اس چاٹ بھنڈارکا مالک منگل کو اس وبا سے متاثرپایاگیا جس کے بعد عہدیداروں نے اس



چاٹ بھنڈار کو بند کردیا اوراس میں کام کرنے والے 20ملازمین کو الگ تھلگ کردیا۔
گذشتہ دو تا تین دن کے دوران گوکل چاٹ بھنڈار میں یہاں کی مشہور چاٹ کھانے کے لئے آنے والے افراد کی تفصیلات عہدیدار حاصل کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.