: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو، 9 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی بحریہ کا ایک تیز رفتار اور تیز حملہ کرنے کے قابل جنگی جہاز آئی این ایس کابرا 08 جنوری کو سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچا سری لنکائی بحریہ کی جانب سے جنگی جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا آئی این
ایس کابرا کے کمانڈنگ آفیسر نے پورٹ کال کے دوران مغربی بحریہ کے علاقے کے کمانڈر ریئر ایڈمرل ٹی ایس کے پریرا سے ملاقات کی ایک پریزنٹیشن تقریب میں آئی این ایس کابرا کے ذریعہ ضروری اسپیئرز اور ضروری سامان سری لنکا کی بحریہ اور فضائیہ کے حوالے کیا گیا۔