the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 2جون(یواین آئی)جنرل سکریٹری تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن جناب سید غوث محی الدین نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ وزیراعلی تلنگانہ کے چندرا شیکھر راو کے جھوٹے وعدوں سے تلنگانہ کی صحافت اور صحافی بھی محفوظ نہیں رہے۔
تلنگانہ میں سرکاری اشتہارات کی



تلگواخبارات کو اجراء سے ان کی اردو سے محبت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
مسٹرراو نے اقتدار میں آنے کی صورت میں ریاست کے تمام ورکنگ جرنلسٹس کو اکریڈیشن کارڈس کی اجراء کا وعدہ کیا تھا اور آج حقیقت یہ ہیکہ ورکنگ جرنلسٹ کو اکریڈیشن کارڈس کا ملنا کوہ ہمالیہ سر کرنے کے مماثل ہو گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.