: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے مہنگائی کو لے کر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس کوئی اقتصادی پالیسی نہیں ہے، جس کی وجہ سے عام لوگوں کی محنت کی کمائی مہنگائی کی زد
میں ہے۔
مسز واڈرا نے ٹویٹ کیاکہ آپ کی پائی پائی کو جوڑ کربنائی گئی محنت کی کمائی پر مہنگائی کی مار ہے۔
بی جے پی حکومت کی کوئی ایک بھی معاشی پالیسی ایسی نہیں ہے جس سے متوسط اور غریب طبقے کی آمدنی بڑھے اور خرچ کم ہو۔