: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں ، 9 مئی (یو این آئی) جموں کے سانبہ سیکٹر میں بی ایس ایف نے جمعرات اور جمعے کی در میانی شب در اندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے سات دہشت گردوں کو ہلاک کیا اور اس دوران پاکستانی رینجرس کی
ایک چوکی کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق ، رات 11 بجے کے قریب سرحد پار سے آنے والے ایک بڑے دہشت گرد گروپ کی نقل و حرکت کو بی ایس ایف کے سرویلنس گرڈ نے محسوس کیا، جس کے بعد فورسز نے فوری کارروائی کی۔