the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 14 فروری (پریس نوٹ) کل ہند صنعتی نمائش جس کا افتتاح گورنر تمیلی سائی سوندراراجن نے یکم جنوری کو کیا تھا، 25 فروری سے دوبارہ شروع کردی جائے گی-
اس نمائش کو 2 جنوری کو حیدرآباد پولیس کے مشورہ پر اومیکرون کے معاملات میں اضافہ کے بعد معطل کردیا



گیا تھا تاہم ان معاملات میں کمی اور معمول کی سرگرمیوں کی بحالی پر نمائش سوسائٹی کو کمشنر پولیس حیدرآباد سے نمائش کے 25 فروری سے احیا کی اجازت مل گئی ہے-
عام دنوں میں اسکے اوقات 4 بجے شام تا 10 بجکر 30 منٹ شب ہونگے جبکہ ہفتہ اور اتوار کو اس کے اوقات 4 بجے سے 11 بجے شب ہوں گے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.