the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
جکارتہ، یکم جنوری (ایجنسی) انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں زمین کھسکنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ روسی خبر رساں



ادارے اسپوتنک کے مطابق، زمین کھسکنے کے واقعات سے 34 مکانات تباہ ہوگئے اور کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایجنسی نے بتایا کہ رات ہونے کی وجہ سے متاثرین کی گنتی ملتوی کردی گئی ہے لیکن توقع کی جارہی ہے کہ صبح ہوتے ہی متاثرین کی گنتی شروع ہوجائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.