the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
سری نگر ، 6 مئی (یو این آئی) جھیل ڈل کے دلکش مگر حساس آبی علاقے میں منگل کو ریاستی ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کی جانب سے مورک ڈرل کا انعقاد عمل میں لایا گیا، جس کا مقصد ممکنہ قدرتی آفات یا حملوں کی صورت میں فوری اور منظم رد عمل کی صلاحیتوں کو جانچنا اور بہتر بنانا تھا۔ ذرائع کے مطابق، یہ مشق وزارت داخلہ کی ہدایت پر پورے ملک میں 7 مئی کو منعقد کی جانے والی سول ڈیفنس ڈرل کا



حصہ تھی۔ جھیل میں مختلف ٹیموں نے پانی میں ڈوبنے، کشتی حادثے اور ممکنہ دہشت گردی کے واقعے کی فرضی صور تحال کو عملی طور پر نبھایا، تاکہ ریسکیو اہلکاروں کی تیاری کا جائزہ لیا جا سکے۔ ڈرل کے دوران ایس ڈی آرایف کے غوطہ خوروں اور ماہرین نے جھیل کے وسط میں فرضی حادثہ ہونے پر امدادی کار روائیاں انجام دیں، جن میں زخمیوں کو بچانا، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنا اور محفوظ مقامات تک منتقل کرنا شامل تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.