the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی 14 مارچ (یو این آئی )فون ٹیپنگ معاملے میں مہاراشٹر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر دیویندر فڈنویس سے پوچھ گچھ کا معاملہ آج اسمبلی میں اس وقت گونجاجب بی جے پی کے سدھیر منگنٹیوار اور آشیش شیلار نے تحریک التواء کے ذریعہ یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ پوچھ گچھ کرنے والے افسران نے



استحقاق کی خلاف ورزی کی ہے اس لئے ان کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے-
ساتھ ہی دیویندر فڈنویس نے بھی حکومت پر تنقید کی، انہوں نے کہا کہ میرے والد کو اندرا گاندھی نے بغیر کسی جرم کے دو سال اور چچا کو 18 ماہ تک جیل میں رکھاتھا،لیکن میں جیل جانے سے نہیں ڈرتا اور کرپشن کیسز کو بے نقاب کرتا رہوں گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.