the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 31 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پر بھا کرنے کہا ہے کہ ملک میں کئی اصلاحات لانے والی واحد خاتون سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی تھیں۔
موجوده بیشتر



سیاستدانوں کیلئے وہ جذبہ ہیں۔ ان کی برسی کے موقع پر شہر حیدر آباد کے نیکلس روڈ پر ان کے مجسمہ پر پونم پر بھا کر ، سابق رکن پارلیمنٹ ہنمنت راو اور دیگر نے پھول نچھاور کرتے ہوئے ملک کے لئے ان کی خدمات کو یاد
کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.