: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 اکتوبر (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سمیت کئی اہم رہنماؤں نے آج سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 34 ویں برسی پر ان کی سمادھی "شکتی استھل" پرجاکر انہیں گلہائے عقیدت پیش کئے۔ کانگریس صدر کے ساتھ بہت سے دوسرے اہم لیڈروں نے بھی شکتی استھل پر پہنچ کر سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کئے۔ مسٹر گاندھی نے بعد میں ٹوئٹ کیا"دادی کو آج بہت خوشی کے ساتھ یاد کر رہا ہوں۔ انہوں نے مجھے بہت کچھ سکھایا اور ناقابل یقین شفقت وپیار دیا۔انہوں نے اپنے لوگوں کو بھی بہت کچھ دیا۔ مجھے ان پر فخر ہے"۔
Former PM Dr. Manmohan Singh, UPA Chairperson Smt. Sonia Gandhi & Congress President @RahulGandhi pay their respects at Shakti Sthal. #RememberingIndiraGandhi