: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/12مارچ(ایجنسی) لکھنؤ جا رہے انڈگو کے ہوائی جہاز کے ایک انجن میں خرابی آنے کی وجہ سے اسے احمد آباد لوٹنا پڑا. احمد آباد ہوائی اڈے کے
ڈائریکٹر منوج نے بتایا کہ ایئربس اے 320 نیو طیارے میں 186 مسافر سوار تھے اور یہ ہنگامی صورت حال میں صبح تقریبا 10 بجکر چار منٹ پر احمد آباد ہوائی اڈے پر اترا.