: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جنوری (ذرائع) انڈیگو کی دو گھریلو اڑانوں کے ہوا میں ہی بال بال ٹکرانے سے بچنے کے معاملے میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ایوی ایشن ایوی ایشن (DGCA) کرے گا-
سنگین خلاف ورزی والے اس واقع کے بارے میں معلومات ملک کے ایوی ایشن ریگولیٹر ڈی جی سی
اے کو دی گئی تھی اور ڈائریکٹر جنرل ارون کمار کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ ارون کمار نے اے این آئی کو بتایا، 'ہم تحقیقات کر رہے ہیں اور قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انڈیگو ایئر لائنز نے اس واقعے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔