the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوشنبہ/نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) قومی سلامتی مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان افغانستان کا ایک اہم شراکت دار ہے اور افغانوں کے ساتھ اس کے خصوصی تعلقات صدیوں تک نئی دہلی کی رہنمائی کریں گے۔ ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو اس کو بدل سکے۔
مسٹر ڈوبھال نے یہ ریمارکس تاجکستان کے دارالحکومت میں "علاقائی سیکورٹی ڈائیلاگ" کے چوتھے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئےدیے۔ مسٹر ڈوبھال یہاں تاجکستان، روس، قازقستان، ازبکستان، ایران، کرغزستان



اور چین کے سیکورٹی سربراہوں سے بات کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان ہمیشہ افغانستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔
انہوں نے کہاکہ "اس اجلاس میں موجود ہر فرد کو دہشت گردی اور دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کے لیے افغانستان کی صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ دہشت گردی علاقائی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے"۔ یہاں پہلی ترجیح لوگوں کا جینے کا حق اور عزت کے ساتھ جینے کے ساتھ سبھی کے انسانی حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.