the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) صنعت وتجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ جرمنی کا درست انجینئرنگ کی صلاحیت اور ہندوستان کی فزیکل، ڈیجیٹل یا سماجی انفراسٹرکچر کو وسعت دینے کی صلاحیت کی مدد سے دنیا کے لیے کچھ غیر معمولی تشکیل دینے میں مدد ملے گی وہ آج نئی دلی میں جرمن بزنس کی 18ویں ایشیا



بحرالکاہل کانفرنس (اےپی کے) کا افتتاح کر رہے تھے  ہندوستان-جرمنی تعاون پر اظہار خیال کرتے ہوئے، مرکزی وزیر نے کہا کہ اے آئی کو اپنانے سے لے کر سیمی کنڈکٹرز تک، ملک کے متحرک اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو سبز ٹیکنالوجی میں تعاون تک فروغ دینے کی بدولت، ہندوستان اور جرمنی کے درمیان ہم آہنگی کو غیر معمولی ترقی حاصل ہوسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.