: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 28 جون (یو این آئی) ہندوستان کو دنیا کی قدیم ترین زندہ تہذیب قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ ملک ہزاروں سالوں تک لازوال ہے کیونکہ اس کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ لازوال ہے۔
ہفتہ کو یہاں معروف جین سنت آچاریہ ودیا آنند مہاراج کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ہمار ا ہندوستان دنیا کی سب سے قدیم زندہ تہذیب ہے، کی ۔ ہم ہزاروں سالوں
سے لازوال ہیں، کیونکہ ہمارے خیالات لازوال ہیں ، ہماری سوچ لافانی لا ہے ، ہمارا فلسفہ لافانی ہے اور آچار یہ شری و دیانند جی منی راج ہندوستان کی اس قدیم روایت کے جدید مینارہ ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ آج قوم اپنی روحانی روایت میں ایک اہم موقع دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے کیونکہ 28 جون 1987 کوشری و دیانند منی 1987 کو شری و دیانند منی راج کو رسمی طور پر آچاریہ کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔