: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 اپریل (ذرائع) تلنگانہ پیر کے روز ملک کی پہلی ریاست بن گئی جس نے ریاست کو تھرمل طور پر زیادہ آرام دہ، گرمی سے مزاحم بنانے اور توانائی کی کھپت کو کم
کرنے کے وژن کے ساتھ ٹھنڈی چھت (کول روف پالیسی) کی پالیسی متعارف کرائی۔ میونسپل ایڈمنسٹریشن اور شہری ترقیات کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے پیر کو یہاں پالیسی کا باقاعدہ آغاز کیا۔