the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 5 جولائی (یو این آئی) سال 2023 میں ہندوستان کا سالانہ دفاعی پروڈکشن 24-2023 میں 1.27 لاکھ کروڑ روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں دفاعی پروڈکشن میں 16.7 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ سال 20-2019 کے مقابلے میں 60 فیصد زیادہ



ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کی پالیسیوں اور اقدامات کے کامیاب نفاذ کی وجہ سے وزارت دفاع نے مالیاتی سال (مالی سال 2024-2023) کے دوران قدر کے لحاظ سے‘آتم نر بھربھارت‘ کے حصول پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے مقامی دفاعی پروڈکشن میں اب تک کی سب سے زیادہ ترقی حاصل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.