the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے کہا ہے کہ اس کا زرعی نقطہ نظر نہ صرف پیداواری صلاحیت پر توجہ مرکوز کرتا ہے بلکہ معاشی، سماجی اور ماحولیاتی پائیداری کو بھی یقینی بناتا ہے اور کسانوں کی خوشحالی میں اضافہ کرتا ہے۔
وزیرا برازیل کے شہر کو ئیا میں منعقدہ سہ روزہ جی ۔ 20 زراعت کی وزارتی میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت رام ناتھ ٹھاکر نے کہا کہ اعظم



نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان زرعی ترقی کو ترجیح دیتا ہے۔ ہندوستانی زرعی نقطہ نظر نہ صرف پیداوار پر توجہ مرکوز کرتا ہے بلکہ اقتصادی، سماجی اور ماحولیاتی پائیداری کو بھی یقینی بناتا ہے۔ کسانوں کی خوشحالی کو بڑھاتا ہے اور ترقی کے لیے ایک جامع نقطہ نظر کو مجسم کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہندوستان خوراک کے تحفظ اور غذائیت کو یقینی بنانے کے لیے دنیا کے سب سے بڑے فوڈ پر مبنی سیکورٹی پروگراموں کو نافذ کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.