the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی)ہاکی انڈیا نے عمان کی راجدھانی مسقط میں 21 جنوری سے شروع ہونے والے خاتون ہاکی ایشیا کپ 2022 کے لیے ہندستانی ٹیم کا اعلان کردیا۔
ہاکی انڈیا کی جانب سے منگل کی رات کو ایشیا کپ کے لیے 18 رکنی



مضبوط ٹیم کا اعلان کیا گیا، جس کی قیادت تجربہ کار اور سینئر گول کیپر سویتا پنیا کو سونپی گئی ہے۔

مستقل کپتان رانی رامپال کی غیر موجودگی میں سویتا کو کپتان بنایا گیا ہے جو بنگلور میں رہیبی لیٹیشن کے دور سے گزر رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.