: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29مئی(ایجنسی) آج وزیر اعظم نریندر مودی انڈونیشیا، ملائیشیا اور سنگاپور کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ۔
مسٹر مودی کے اس دورے کے دوران، تین ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک
شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ سنگاپور کے شنگری لا میں مذاکرات میں اہم اسپیکر کے طور پر ہند بحر الکاہل کے علاقے میں امن اور استحکام کے بارے میں ہندوستان کے نقطہ نظر اور پالیسیوں پر روشنی ڈالیں گے ۔