: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک/29ستمبر(ایجنسی) ایک ہندوستانی لڑکی نے امریکہ میں شاندار کامیابی اپنے نام کی ہے، 18 سالہ Amika George امیکا جارج نے اپنے "پریڈ فری مہم " کے لیے آسکر جیتا، نام سن کر آپ چونک سکتے ہیں، لیکن اس سے پہلے کہ آپ کوئی اندازا لگائے ہم آپ کو بتادیں کہ امریکہ کو گول کیپکر گلوبل ایوارڈ دیا گیا، اس سمجاجی شعبے کا آسکر اعزاز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے امیر شخصیتوں میں شمار بل گیٹس اورMelinda Gates کا فاؤنڈیشن نے گول کیپر ایوارڈ دیتا ہے، اس سال یہ ایوارڈ تین لوگوں کو ملا ہے، اس میں ایک ہند نژاد لڑکی امیکا جارج ہے.
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امیکا کیرل سے ہے، لیکن انکا پورا خاندان اب انگلینڈ میں رہتا ہے، انہوں نے اس سال کی مہم ایوارڈ اپنے نام کیا ہے، ان کی اس مہم کو 15 لاکھ پاؤنڈ کا انعام دیا گیا، ایک بات چیت میں امیکا نے بتایا کہ پوری دنیا میں یہ ایک ایسا موضوع ہے جسکے بارے میں لوگ کھول کر بات نہیں کرنا چاہتے، 2017 میں جب میں نے اس بارے میں ایک رپورٹ پڑی کی پیریڈ کی وجہ سے کئی لڑکیوں کو اپنا اسکول چھوڑنا پڑتا ہے تب میں نے اپنی مہم شروع کی.
امیکا کے علاوہ یہ اعزاز عراق کی Nadia Murad Basee نادیہ مراد، کینیا کے Dysmus Kisilu کیسوول کو دیا گیا ہے.
What a way to kick off #Goalkeepers18! An incredible evening at the #GlobalGoals Awards celebrating activism, innovation and campaigning. Congratulations to the winners!
Young people like #Goalkeepers18 winners @NadiaMuradBasee, @AmikaGeorge, and Dysmus Kisilu aren’t just the leaders of tomorrow, they’re the leaders of today. I’m optimistic that global progress will continue—as long as we invest in young people.