: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد31اکتوبر(یواین آئی)ملک میں جاری تہواروں کے درمیان،صارفین کو گیس بکنگ میں سہولت فراہم کرنے انڈین آئیل نے ملک بھر میں ایک مشترکہ نمبر ان ڈین ایل پی جی ریفیل بکنگ کے لئے
شروع کیا ہے۔
پورے ملک کے لئے ایل پی جی ریفیل کے لئے مشترکہ نمبر 7718955555 ہوگا جو صارفین کے لئے 24گھنٹے دستیاب رہے گا۔
انڈین آئیل نے ہفتہ کو جاری کردہ پریس ریلیز میں یہ بات بتائی۔