the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ماسکو ، 24 مئی (یو این آئی) در اور منیتر اکز گم (ڈی ایم کے) کے رکن پارلیمنٹ کنیموزی کی قیادت میں ہندوستانی آل پارٹی وفد نے روس کے دورے پر روسی قیادت کے سامنے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو دہراتے ہوے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان کسی بھی جوہری بلیک میلنگ کو برداشت نہیں کرے گا۔ 
جمعہ کو ماسکو میں ہونے والی اپنی ملاقاتوں کے دوران دونوں فریقوں نے انسداد دہشت گردی کے اقدامات



کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں اور مظاہر میں ختم کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ ماسکو میں ہندوستانی وفد نے روسی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ساتھ ساتھ تھنک ٹینکس سمہ سمیت متعدد میٹنگیں کیں۔ 
ہندوستانی وفد کے اس دورے کا مقصد انسداد دہشت گردی کے عالمی فریم ورک کو مضبوط بنانے اور کثیر قطبی بین الاقوامی نظام کے تئیں اپنی وابستگی کو تقویت دینے کے لئے ہندوستان کی دیرینہ کوششوں کو تقویت دینا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.