the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) ہندوستانی زمینی فوج نے جموں کشمیر میں پیچھلے سال ایل او سی پر سرحد پار سے ہونے والی گولہ باری کا جواب دیتے ہوئے 138 پاکستانی فوجیوں کو مار گرایا- سرکاری خفیہ ذرائع کے مطابق چہارشنبہ کو یہ



معلومات دی- ذرائع نے بتایا کہ ہندوستانی زمینی فون نے سرحد پر اپنے 28 فوجیوں کو بھی کھودیا- انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج عام طور پر اپنے فوجیوں کو مارے جانے کی بات قبول نہیں کرتی اور کئی معاملوں میں انہیں شہری کے طور پر پیش کرتی ہے. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.