the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/15جنوری(ایجنسی) سرحد پر ہندوستانی فوج کی کارروائی میں آج چار پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کے درمیان فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے پاکستان کو سخت وارننگ دی ہے کہ اگر وہ باز نہیں آتا ہے تو ہندوستان ایک بار پھر مجبوری میں دوسرا متبادل اپنانے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔




style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">جنرل راوت نے ستر ویں آرمی ڈے پر یہاں کری اپا پریڈ گراونڈ میں شاندار پریڈ کی سلامی لینے کے بعد اپنے خطاب میں پاکستان سے سخت لہجے میں کہا ' پاکستان کی فوج دراندازوں کی مدد کرتی رہی ہے۔ اگر ہمیں مجبور کیا گیا تو اور سخت کارروائی کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.