: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،22مئی(یواین آئی) ہندوستانی فضائیہ نے بھاری جہاز گجراج کے ذریعہ بنکاک سے تین کرائیوجینک آکسیجن ٹینکرس کو حیدرآباد کے ہندوستانی فضائیہ کے بیگم پیٹ
اسٹیشن منتقل کیا۔
اس طیارہ نے ہفتہ کو 14.15بجے بیگم پیٹ میں لینڈنگ کی۔
دفاع نے اپنے پریس ریلیز میں کہا کہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران مزید طیارے یہاں پہنچیں گے۔