: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8اکتوبر (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے فضائیہ کی 86ویں سالگرہ پر فضائیہ کے تمام ملازمین کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاکہ ملک فضائیہ کے تمام بہادر فوجیوں اور ان کے کنبوں کویوم فضائیہ پر سلام کرتا ہے۔
وہ ہماری فضائی سرحدوں کی تو حفاظت کرتے ہی ہیں۔ مصیبت کے وقت بھی آگے بڑھ کر راحت اور بچاو مہم چلاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پورے ملک کو فضائیہ پر فخر ہے۔ یوم فضائیہ پر دہلی کے نزدیک ہنڈن اےئر بیس پر شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران فضائیہ اپنی طاقت اور مار کرنے کی صلاحیت کی بھی نمائش کررہی ہے۔