the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں جاری ’بھارت جوڑو یاترا‘ کو مل رہی زبردست حمایت سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گبھرا گئی ہے، اس لیے وہ یاترا سے متعلق الٹے سیدھے ویڈیو جاری



کررہی ہے جس کو چیلنج کیا جائے گا  کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے کہا کہ بی جے پی بھارت جوڑو یاترا کے حوالے سے ڈاکٹروں کا ویڈیو جاری کر رہی ہے لیکن کانگریس اسے ایسا کرنے کی اجازت نہیں دے گی اور اس کے اس عمل کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.