: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھیج ، 16 مئی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی لڑائی اب محض سکیورٹی کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ قومی دفاعی نظریہ کا حصہ بن چکی ہے اور ہندوستان اس ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے بعد ہی راحت کی سانس لے گا گجرات کے بھوج ایئر فورس اسٹیشن پر فضائیہ کے
جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر راجناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا کہ موجودہ جنگ بندی کا مطلب ہے کہ ہندوستان نے پاکستان کو اپنے سلوک کی بنیاد پر جانچ کے دائرے میں رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے سلوک میں بہتری آئے گی تو ٹھیک ہے لیکن اگر کوئی گڑ بڑی ہوئی تو سخت سزادی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ آپریشن سند ورا بھی ختم نہیں ہوا ہے۔