: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی:18دسمبر(یواین آئی) کاشی سمیت پورے ملک کی ترقی کے تئیں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) حکومت کے عزم کو دہراتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے پیر کو کہا کہ وہ اپنے تیسرے میعاد کار میں بھارت کو دنیا کی تیسری معاشی بڑی طاقت بنانے میں
کامیاب ہونگے وارانسی میں 19ہزار کروڑ کے پروجکٹؤں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے خطاب میں مودی نے کہا'اب کچھ مہینے بعد ہی ملک میں الیکشن ہونے ہیں اور مودی نے ملک کو گارنٹی دی ہے کہ وہ اپنی تیسری پاری میں بھارت کو دنیا کی تیسری بڑی طاقت بنا کر رہے گا۔