: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) ویتنام-ہندوستان دوطرفہ فوجی مشق "ون بیکس 2024" کا پانچواں ایڈیشن آج سے انبالا میں شروع ہوئی یہ مشق انبالہ اور چنڈی مندر میں 23 نومبر تک جاری رہے گی یہ مشق ہندوستان اور ویتنام کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے میں ایک اہم سنگ میل ہے فوجی مشق کا یہ
ایڈیشن پہلی بار دونوں ممالک کی فوج اور فضائیہ کے اہلکاروں کی دو خدماتی سطح پر شرکت کے ساتھ مشق کے دائرہ کار میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے اس مشق میں 47 اہلکاروں پر مشتمل ہندوستانی فوج کے دستے کی نمائندگی کور آف انجینئرز کی ایک رجمنٹ کے ساتھ دیگر ہتھیاروں اور خدمات سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے کی ہے۔