: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) ہندوستان نے امریکہ میں خالصتانی دہشت گرد گرپتونت سنگھ پنو کے قتل کی مبینہ کوشش کو لے کر امریکہ کے بیانات کے حوالے سے آج پھر کہا کہ اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر مناسب کارروائی کی جائے گی وزیر اعظم نریندر مودی کے یو اے ای کے دورے کے حوالے
سے خصوصی بریفنگ میں امریکہ اور پنوں کے حوالے سے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ دو طرفہ سیکورٹی تعاون پر بات چیت کے دوران امریکی فریق نے منظم مجرموں، بندوق برداروں، دہشت گردوں اور دیگر انتہا پسندوں کے درمیان گٹھ جوڑ سے متعلق کچھ ان پٹ شئر کئے ہیں۔