کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟
نئی دہلی ، 14 مارچ (یو این آئی) ہندوستان نے بلوچستان میں ٹرین ہائی
جیکنگ کے واقعہ کے حوالے سے پاکستان کے بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ
پاکستان کو اپنی اندرونی
ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہیں لگانا چاہیے پاکستان کی جانب سے کیے گئے تبصروں
پر میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا
کہ ”ہم پاکستان کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔